مہتمم سراک عام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے۔